نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
انٹونیو گٹیریس نے اپنے عہد کا حلف اٹھا لیا ہے۔ الوقت - بان کی مون کے جانشین اقوام متحدہ کے نئے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیریس نے اپنے عہد کا حلف اٹھا لیا ہے۔
پرتگال کے 67 سالہ سابق وزیر اعظم انٹونیو گٹیریس یکم جنوری کو بان سے اقوام متحدہ کی کمان سنبھالیں گے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے طور پر بان ک ...
انٹونیو گٹیریس نے جنگوں اور دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان سے نمٹنے کے لئے پوری دنیا کے ممالک کے درمیان اتحاد اور یکجہتی ضروری ہے۔
اقوام متحدہ میں عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلے دن اقوام متحدہ کے ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے انٹونیو گٹیریس نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ ہمیں اس بات میں کوئی شبہ ...
انٹونیو گٹیریس نے اقوام متحدہ کے مغربی ایشيا کے سماجی و اقتصادی کمیشن کی اس رپورٹ کو واپس لینے کا حکم دیا ہے جس میں اسرائیل کو نسل پرست حکومت قرار دیا گیا ہے۔
لبنان کے الميادين ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق انٹونیو گٹیریس نے امریکہ اور اسرائیل کے دباؤ کی وجہ سے اس رپورٹ کو ہٹانے کا حکم دیا ہے۔
اقوا ...